آزاد کشمیر میں جوڑا قتل، لوئر دیر کے وزیر زادہ نے بھابھی کو بھگا کر نکاح پر نکاح کر لیا تھا

آزاد کشمیر میں جوڑا قتل، لوئر دیر کے وزیر زادہ نے بھابھی کو بھگا کر نکاح پر نکاح کر لیا تھا


آزاد کشمیر میں جوڑا قتل، لوئر دیر کے وزیر زادہ نے بھابھی کو بھگا کر نکاح پر …

آزاد کشمیر میں جوڑا قتل، لوئر دیر کے وزیر زادہ نے بھابھی کو بھگا کر نکاح پر نکاح کر لیا تھا

  

میرپور (اے این این) آزاد کشمیر میں غیرت کے نام پر جوڑے کو قتل کر دیا گیا، لوئر دیر کا وزیر زادہ 6 سال پہلے سگے بھائی کی بیوی بھگا کر لے آیا تھا اور نکاح پر نکاح کر لیا تھا، اس کے دو بچے بھی تھے۔ نواحی علاقے جاتلاں میں پولٹری فارم کے رہائشی کوارٹر سے میاں بیوی کی نعشیں برآمد ہوئیں، جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا۔ حملہ آوروں نے دونوں کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا‘ مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : میرپور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے