احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے غریب خاتون جان کی بازی ہار گئی

احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے غریب خاتون جان کی بازی ہار گئی


احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے غریب خاتون جان کی …

احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے غریب خاتون جان کی بازی ہار گئی

  

ملتان (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق ہو گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچی ہے۔بھگدڑ مچنے سے 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے