اسلام آباد: بہارہ کہو اور شہزاد ٹائون کا 99 فیصد علاقہ کلیئر، کھول دیا گیا

اسلام آباد: بہارہ کہو اور شہزاد ٹائون کا 99 فیصد علاقہ کلیئر، کھول دیا گیا


اسلام آباد: بہارہ کہو اور شہزاد ٹائون کا 99 فیصد علاقہ کلیئر، کھول دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے 23 مارچ سے سیل بہارہ کہو اور شہزاد ٹاو¿ن کا 99 فیصد علاقہ کلیئر قرار دیتے ہوئے کھول دیا، متاثرہ مساجد اور محلقہ گلیاں بند رہیں گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بہارہ کہو اور شہزاد ٹائون کو کھول دیا گیا ہے تاہم کوٹ ہتھیال کی متاثرہ مساجد اور اردگرد کی گلیاں بند رہیں گی، شہزاد ٹائون کی گلی نمبر 6 بھی بدستور بند رہے گی، 5 غیر ملکیوں کو تبلیغی جماعت کے عہدیداروں کے سپرد کر دیا گیا۔ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ 10 افراد کو دیبالپور جانے کی اجازت دے دی گئی، تمام علاقہ کورونا کلیئر ہے، فیصلہ محکمہ صحت کی مشاورت سے کیا گیا ہے، دونوں علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت لاک ڈاو¿ن جاری رہے گا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے