’اس جنسی گڑیا نے ہماری شادی بچالی‘ دنیا کے سب سے انوکھے میاں بیوی کی شرمناک کہانی

’اس جنسی گڑیا نے ہماری شادی بچالی‘ دنیا کے سب سے انوکھے میاں بیوی کی شرمناک کہانی


’اس جنسی گڑیا نے ہماری شادی بچالی‘ دنیا کے سب سے انوکھے میاں بیوی کی شرمناک …

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں جنسی گڑیا کی محبت میں گرفتار ہونے والے ایک میاں بیوی نے انوکھا دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 48سالہ ڈیریس میگزی اور 45سالہ شیلے کاکہنا ہے کہ جنسی روبوٹ کی محبت نے ان کی شادی بچا لی ہے۔ اگر یہ ان کی زندگی میں نہ آتا تو اب تک ان کی طلاق ہو چکی ہوتی۔

ڈیریس اور شیلے کا کہنا تھا کہ ”ہم دونوں کا جنسی رجحان ایسا تھا کہ ہم اپنے ساتھ ایک تیسرا جنسی پارٹنر رکھنا چاہتے تھے۔ ماضی میں ہم نے چار بار یہ کوشش کی اور اپنے تعلق میں کسی ایک مرد یا خاتون کو شامل کیا لیکن ہر بار جب کوئی تیسرا فریق ہمارے ساتھ آتا تو ہم دونوں میں سے کوئی ایک اجنبیت محسوس کرنے لگتا تھا۔ پھر ہم نے کسی مرد یا عورت کی بجائے جنسی گڑیا کو اپنا تیسرا جنسی پارٹنر بنانے کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ درست ثابت ہوا۔ اب جہاں جاتے ہیں اس جنسی روبوٹ کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔ یہ ہمارے لیے جنسی پارٹنر سے بڑھ کر ہے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے