افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان


افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا …

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ اشرف غنی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیرکررہی ہے،کابل میں کل سے شروع ہونے والے مذاکرات کاحصہ نہیں بنیں گے۔

رکنی حکومتی وفد نے کہاہے کہ افغان حکومت نہیں چاہتی یہ کمانڈرز رہا ہوکر پھرکسی صوبے پر قبضہ کرلیں۔

مزید : بین الاقوامی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے