امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان


امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان کردیا،23 اکتوبرکو مرکزی ذمہ داروں کے اجلاس میں تحریک کامکمل شیڈول دیاجائےگا۔

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاکہنا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری ،حکومتی نااہلی کیخلاف کے پی سے تحریک انصاف کاآغاز کیا جائے گا، نااہل حکمرانوں نے ملک کے 22 کروڑ عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے ، جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کالائحہ عمل بنا رہی ہے۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے