انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر سستا ہو گیا


انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر سستا ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں سات پیسے کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر سات پیسے سستا ہونے کے بعد 163 روپے 97 پیسے پر بند ہو گیاہے ، اگست سے اب تک ڈالر چار روپے سستا ہو چکا ہے،ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 450 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔

مزید :

بزنس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے