ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا

ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا


ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق 74 افراد پر مشتمل زائرین کاقافلہ گزشتہ رات ملتان سے روانہ ہوا تھا،محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ قافلے میں 40 سے زائد مرد،خواتین اور5 بچے شامل ہیں ۔

محکمہ صحت کامزید کہناہے کہ زائرین کو قرنطینہ کرنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ،زائرین کے ٹیسٹ کیلئے سیمپل بھی لئے جارہے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /جھنگ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے