"ایسا لاک ڈاؤن 14 ہفتے بھی چلتا رہے تو کچھ نہیں ہوگا”

"ایسا لاک ڈاؤن 14 ہفتے بھی چلتا رہے تو کچھ نہیں ہوگا"


"ایسا لاک ڈاؤن 14 ہفتے بھی چلتا رہے تو کچھ نہیں ہوگا” معروف کالم نویس نے کورونا …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کالم نویس بلال غوری نے کہا ہے کہ ایسا لاک ڈاؤن 14 ہفتے بھی چلتا رہے تو مسائل حل نہیں ہوں گے، کورونا کے خاتمے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔

ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کالم نویس بلال غوری کا کہنا تھا کہ ” جس طرح کا لاک ڈاؤن پنجاب میں ہے اس سے تو بہتر ہے کہ ختم کر دیا جائے۔جزوی لاک ڈائون سے مسائل بڑھ رہے ہیں ایک طرف لوگوں کے وسائل ختم ہو رہے ہیں دوسری طرف کرونا کیسز میں اضافہ،اگر مکمل لاک ڈاؤن ہوتا تو 14دن میں صورتحال پر قابو پالیا جاتا مگر اس طرح تو 14ہفتوں میں کچھ نہیں ہوگا۔”

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے