باجوڑ:بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی ،3 افراد جاں بحق

باجوڑ:بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی ،3 افراد جاں بحق


باجوڑ:بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی ،3 افراد جاں بحق

باجوڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن)باجوڑ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں جہاں فصلوں کو نقصان پہنچاوہیں کچے گھروں کیلئے زحمت ثابت ہوئیں،باجوڑ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس سے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے،گھر گرنے کا واقعہ تحصیل خارکے علاقے عنایت کلے میں پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /FATA /باجوڑ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے