برٹش ایئرویزکی کسٹمرری لیشنزمنیجرشبنم صادق کوروناسے پاکستان میں چل بسیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برٹش ایئرویزکی کسٹمرری لیشنزمنیجرشبنم صادق کوروناسے پاکستان میں چل بسیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹش ایئرویزکی کسٹمرری لیشنزمنیجرشبنم صادق کوروناسے پاکستان میں چل بسیں،شوہر خضر صادق کا کہنا ہے کہ شبنم صادق ممکنہ طورپرہیتھروپردوران ڈیوٹی کوروناکاشکارہوئی تھیں،پاکستان آنے سے پہلے شبنم کوکھانسی کی شکایت تھی،شوہرخضرصادق کا کہنا ہے کہ پمزہسپتال میں ٹیسٹ کے بعدشبنم کاکوروناٹیسٹ مثبت آیاتھا،ایک دن وینٹی لیٹرپرگزارنے کے بعدشبنم کاانتقال ہوگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /اسلام آباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے