بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے پر پاک فوج کی مدد طلب کرلی

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے پر پاک فوج کی مدد طلب کرلی


بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے پر پاک فوج کی مدد طلب کرلی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے پر پاک فوج کی مدد طلب کرلی،محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہاہے کہ پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے اختیارات دیئے جائینگے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیاہے جس پرصوبائی حکومت نے پاک فوج کی مدد طلب کرلی ،بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کوسول اختیارات دینے کیلئے خط لکھ دیا۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کہاہے کہ پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے اختیارات دیئے جائیں گے،صوبے بھر میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے