بلوچستان حکومت کا کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کافیصلہ

بلوچستان حکومت کا کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کافیصلہ


بلوچستان حکومت کا کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے …

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کافیصلہ کیا۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہاہے کہ لاک ڈاﺅن کے دوران ہزارہ ٹاﺅن اور مری آباد کو بھی سیل کرنے کافیصلہ کیا ہے ،ہماری کوشش ہے کوئٹہ سے کوئی باہر جائے نہ آئے ،دونوں علاقوں میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں ۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہاہے کہ دونوں علاقوں کو بند کرکے سکریننگ کا عمل شروع کیا جائے گا،شہر کے 8 مقامات ک فوری طور پر مکمل لاک ڈاﺅن کیا جائے گا،شہر کی مارکیٹیں ،کاروباری مراکز،شاپنگ مالز سمیت تمام دکانیں بندہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے