بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعداد5 ہو گئی

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعداد5 ہو گئی


بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعداد5 ہو گئی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیاجس کے بعد رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت نے ژوب میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا تھا،پولیو سے متعلق نمونے 26 اور27 فروری کو لئے گئے تھے۔رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے