بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہو گیا: ترجمان بلوچستان حکومت

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہو گیا: ترجمان بلوچستان حکومت


بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہو گیا: ترجمان بلوچستان …

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہو گیا: ترجمان بلوچستان حکومت

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض جاں بحق ہو گیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ شخص کورونا وائرس کا مصدقہ مریض تھا  اور اسے شوگر کا مرض بھی لاحق تھا ۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق انتقال کر جانے والا 65 سالہ متاثرہ مریض کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے