بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید5 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید5 کیسز سامنے آگئے


بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید5 کیسز سامنے آگئے

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید5 کیسز سامنے آگئے جس پر صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 138 ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید5 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد138 ہو گئی ۔

ترجمان بلوچستان حکومت کا مزید کہنا ہے کہ ابتک دو افراد صحتیاب ہوچکے ہیں ،276 افرادکی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئیں ،انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں کورونا وائر سے ایک شخص جاں بحق ہواہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے