تفتان سے مزید کتنے زائرین اپنے علاقوں کو روانہ ہو گئے ؟حیران کن خبر آگئی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے ملک بدر کیے گئے افراد اور زائرین پر مشتمل 140 افراد پر مبنی قافلے اپنے علاقوں کو روانہ کردیے گئے ہیں۔مقامی انتظامیہ کے مطابق4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں زائرین اور ملک بدر ہونے والے افراد شامل ہیں۔ تفتان سے روانہ کئے گئے افراد میں 77 کا تعلق پنجاب سے ہے، 38 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا جبکہ 25 کا تعلق سندھ سے ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے