تفتان سے مزید 150 زائرین صوبائی دارلحکومت پہنچا دیئے گئے

لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیرمیں گھسنے والا بھارتی جاسوس پکڑا گیا


تفتان سے مزید 150 زائرین صوبائی دارلحکومت پہنچا دیئے گئے

  

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے تفتان سے مزید 150 زائرین کو صوبائی دارالحکومت پہنچا دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تفتان میں مجودہ 150 افراد کو کوئٹہ لایا گیا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ یہ تمام افراد ایران سے آئے تھے اور انہوں نے تفتان کے قرنطینہ میں 14 روز گزارے تھے۔ انہیں بسوں کے ذریعے کوئٹہ لایا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں میں سب سے بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو حالیہ دنوں میں ایران سے آئے تھے۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے