تفتان میں 1800 زائرین کا قرنطینہ مکمل،800 سے زائد زائرین پنجاب کا رخ کریں گے

تفتان میں 1800 زائرین کا قرنطینہ مکمل،800 سے زائد زائرین پنجاب کا رخ کریں گے


تفتان میں 1800 زائرین کا قرنطینہ مکمل،800 سے زائد زائرین پنجاب کا رخ کریں گے

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث پاک ایران سرحد24 ویں اورپاک افغان سرحد16 ویں روز بھی بندہے جبکہ تفتان میں 1800 زائرین کا قرنطینہ مکمل ہوگیاجن میں 800 سے زائد زائرین پنجاب کا رخ کریں گے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پاک ایران سرحد24 ویں اورپاک افغان سرحد16 ویں روز بھی بندہے جبکہ تفتان میں 1800 زائرین کا قرنطینہ مکمل ہوگیا،لیویز حکام کاکہنا ہے کہ زائرین کو آج ان کے علاقوں کو بھجوایا جائے گا،800 سے زائد زائرین پنجاب کا رخ کریں گے ،کوئٹہ سے آنے والے زائرین کی تعداد50 سے زائد ہے ۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے