حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر بڑی تعداد میں مفت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر بڑی تعداد میں مفت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری


حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر …

حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن کی جانب سے کراچی سمیت اندرون سندھ کے علاقوں کے اندر بڑی تعداد میں مفت راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

  

کراچی (پ ر) حامد اسمایل فاﺅنڈیشن عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملک کی موجودہ صورتحال میں اس سے متاثرہ غریب اور مزدور پیشہ طبقے کو کراچی سمیت اندرون سندھ تک مفت راشن فراہم کررہی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے شانتی نگر میں بڑی تعداد میں مفت راشن تقسیم کئے گئے جبکہ اس ہفتے بھی کراچی کے علاقے لیاری، شانتی نگر او رضلع وسطی کے کئی مضافاتی علاقوں میں بڑی تعداد میں مفت راشن تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر بانی حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن حامد اسماعیل نے مکمل یقین دہانی کرائی کہ مشکل کی اس گھڑی میں حامد اسماعیل فاﺅنڈیشن عوام کے ساتھ کھڑی ہے جیسا کہ عوامی خدمت اس کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے۔ اس امدادی مہم کے دوران اب تک دو ہزار سے زائد خاندانوں میں مفت راشن فراہم کیا جاچکا ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے