حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن منسوخ کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی،کارگو فلائٹس اور خصوصی طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل

حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن منسوخ کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی،کارگو فلائٹس اور خصوصی طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل


حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن منسوخ کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی،کارگو …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن منسوخ کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی،سفارتی عملے،کارگو فلائٹس اور خصوصی طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن منسوخ کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا۔

نئے نوٹم کے مطابق پاکستان کا بیرون ملک کیلئے فضائی آپریشن 11 اپریل رات 12 بجے تک بند رہے گا،سفارتی عملے،کارگو فلائٹس اور خصوصی طیاروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا،کسی پرواز کو خصوصی اجازت ملنے پر بھی اڑان بھرنے اور لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے