خیبرپولیس میں بھی پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد60 سال بحال

خیبرپولیس میں بھی پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد60 سال بحال


خیبرپولیس میں بھی پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد60 سال …

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپولیس میں بھی پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد60 سال بحال ہو گئی،اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام متعلقہ آفیسرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ 31 جولائی 2019 تک جن اہلکاروں کی عمر60 سال ہو چکی ہے وہ ریٹائرڈ تصور کئے جائیں ،پولیس کے 60 سال عمر کی حد کو پہنچنے والے ملازمین کی پنشن کیسز شروع کئے جائیں ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے