دبئی ائیرپورٹ حکام نے کب سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا، بڑی خوشخبری آگئی

دبئی ائیر پورٹ


 دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکام نے پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بروز اتوار 12 اپریل کو ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے ایمرٹس ائیرلائن محدود پیمانے پر پروازوں کا آغاز کر دے گی۔ کہا گیا ہے کہ فی الوقت مسافر پروازوں کا آغاز محدود پیمانے پر کیا جائے گا۔

ایمرٹس ائیرلائن دبئی ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے پروازیں چلائے گی۔امارات میں موجود بیرون ملک جانے کے خواہش مند افراد کو ایمریٹس ائیر لائن سے رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

 



install suchtv android app on google app store



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے