دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برازیلی فوجی نے 99 سال کی عمر میں کورونا کو شکست دیدی

دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برازیلی فوجی نے 99 سال کی عمر میں کورونا کو شکست دیدی


دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برازیلی فوجی نے 99 سال کی عمر میں کورونا کو …

براسییا(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برازیلی فوجی نے 99 سال کی عمر میں کورونا کو شکست دیدی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق برازیل کا99 سالہ شہری کوروناوائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا،99 سالہ ارمنڈو یٹا نے دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا تھا،صحت یاب ہونے کے بعد ارمنڈو یٹا کو ہسپتال کے عملے نے سلیوٹ کرکے رخصت کیا۔

ارمنڈو یٹا کاکہنا ہے کہ کورونا کو شکست دینا میرے نزدیک جنگ جیتنے سے بڑا ہے ۔یاد رہے کہ جنگ عظیم دوئم کے دوران ارمنڈو یٹا برازیلی فوج میں سکینڈلیفٹیننٹ تھے ۔

مزید : بین الاقوامی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے