راﺅ انوارمبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق نقیب اللہ کے والدانتقال کرگئے

لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیرمیں گھسنے والا بھارتی جاسوس پکڑا گیا


راﺅ انوارمبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق نقیب اللہ کے والدانتقال کرگئے

جنوبی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوارمبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق نقیب اللہ محسود کے والدمحمد خان شہیدانتقال کرگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان نقیب اللہ محسودکے والد محمد خان شہید انتقال کرگئے، محمد خان شہید کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے،ان کی تدفین ان کی آبائی علاقے میں کی جائے گی۔

مزید : علاقائی /FATA /وزیرستان



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے