رحیم یار خان میں بیوی نے اپناشوہر ما ر دیا

لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیرمیں گھسنے والا بھارتی جاسوس پکڑا گیا


رحیم یار خان میں بیوی نے اپناشوہر ما ر دیا

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب رحیم یارخان ہی کے علاقے ظاہرپیر میں ایک شخص نے اپنے ہاتھ کی رگ کاٹ کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خود کشی کی کوشش کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ غربت سےتنگ تھا جس کی وجہ سے اپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش کی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے