رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔


رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود بھی رہے گا لہٰذا امکان ہے کہ چاند 24 اپریل کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔



install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے