رہنمامسلم لیگ ن راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

رہنمامسلم لیگ ن راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے


رہنمامسلم لیگ ن راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی تدفین آبائی علاقہ مری میں کی جائے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے