سابق گورنر کے پی لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سابق گورنر کے پی لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے


سابق گورنر کے پی لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ دل کا دورہ پڑنے سے …

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق گورنر کے پی لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق گورنر کے پی لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید افتخار حسین شاہ پرویز مشرف دور میں گورنر خیبرپختونخوا مقرر ہوئے تھے،لیفٹیننٹ جنرل افتخار حسین شاہ صوبہ خیبر پختونخوا کے 14 اگست 2000ءسے15 مارچ 2005ءتک گورنر رہے۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے