سندھ حکومت کاریلیف آرڈیننس کا ڈرافٹ میری نظر میں ٹھیک نہیں ،گورنر سندھ

لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیرمیں گھسنے والا بھارتی جاسوس پکڑا گیا


سندھ حکومت کاریلیف آرڈیننس کا ڈرافٹ میری نظر میں ٹھیک نہیں ،گورنر سندھ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سندھ حکومت کاریلیف آرڈیننس کا ڈرافٹ میری نظر میں ٹھیک نہیں ،جو کام وفاقی حکومت کا ہے وہ صوبائی حکومت نہیں کر سکتی،جب ڈرافٹ سامنے آئے گا تو دیکھوں گا کیا کرنا ہے ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ کے الیکٹرک اوور بلنگ نہیں کرے گایہ فیصلہ ہو چکا ہے،وفاقی حکومت سندھ سے سب سے زیادہ تعاون کر رہی ہے،سندھ کیلئے50ہزار ٹیسٹنگ کٹس اسلام آباد میں موجود ہیں، منگوائے جا سکتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے