سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار دے دی


سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار دے دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار دے دی،عدالت نے رہنما ایم کیوایم سمیت 2ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے عامر خان کی سزا میں توسیع کےلئے سرکار کی درخواست مسترد کردی۔

یادرہے کہ اے ٹی سی کراچی نے عامرخان کو 10برس اور ملزم طارق کو عمر قید کی سزا سنائی تھی،پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزمان پر ایم کیوایم کے کارکنوں پرفائرنگ کرنے کا الزام تھا،ایم کیوایم کے دونوں کارکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے