سوات میں کورونا کے مزید2 مریض جاں بحق

سوات میں کورونا کے مزید2 مریض جاں بحق


سوات میں کورونا کے مزید2 مریض جاں بحق

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات میں کورونا کے مزید2 مریض جاں بحق ہو گئے،اس طرح سوات میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد3 ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا نے کہاہے کہ سوات میں کورونا کے مزید2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں،جاں بحق افراد میں بحرین کا فضل ربی اوررحیم آبادمینگورہ کا رہائشی خالد خان شامل ہیں ،ڈپٹی کمشنر نے کہاہے کہ سوات میں اب تک کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی ۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /سوات



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے