سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپوراورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی اجازت دےدی،ذرائع کا دعویٰ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپوراورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی اجازت دےدی،ذرائع کا دعویٰ


سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپوراورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپوراورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی اجازت دےدی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیںجاری ہیں، ذرائع نے کہاہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سنگاپوراورجکارتہ سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کی اجازت دےدی ہے،پی آئی اے خصوصی پروازکے ذریعے 150سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچائے گی،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے سنگاپوراور جکارتہ سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے بوئنگ 777آپریٹ کرےگی۔

واضح رہے کہ سنگاپوراورجکارتہ میں پاکستانی عالمی پروازوں کی بندش کے باعث محصورہوگئے تھے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے