سپریم کورٹ ،یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

mobile logo


سپریم کورٹ ،یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ …

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کی بریت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل ملازمین نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مقدمے میں ملزم ماتحت عدالت سے بری ہوئے ،وکیل نیب نے کہاکہ نیب آرڈیننس کے سیکشن 32 میں ترمیم کی ضرورت ہے ،عدالت نے ملازمین کی بریت کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومیعلاقائیاسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے