سپیکراسدقیصرکاقومی اسمبلی کومزیدمتحرک کرنےکافیصلہ

سپیکراسدقیصرکاقومی اسمبلی کومزیدمتحرک کرنےکافیصلہ


سپیکراسدقیصرکاقومی اسمبلی کومزیدمتحرک کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کو مزید متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اسد قیصر نے قائمہ کمیٹیاں،پبلک اکائونٹس کمیٹی،پارلیمانی اورخصوصی کمیٹیاں فعال کرنے کافیصلہ کیا ہے اورکمیٹیوں کے اجلاس ویڈیولنک کے ذریعے آن لائن منعقدکرانے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی نے کہاکہ اسدقیصرنے شعبہ آئی ٹی کوضروری انتظامات کرنےکاٹاسک سونپ دیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے