شہریار آفریدی کو اہم ترین ذمہ داری دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

mobile logo


شہریار آفریدی کو اہم ترین ذمہ داری دیدی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہریار آفریدی کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی نے شہریار آفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سید فخر امام کا بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سید فخر امام کا استعفیٰ منظور کیا، سید فخر امام بطور وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

مزید :

علاقائیاسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے