صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا


صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا گھر میں ہی کورنٹائن ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا کو لندن سے آیا تھا جس کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا رپورٹ میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وزیر کی درخواست پر بیٹے کو گھر ہی میں کورنٹائن کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے