صوبے میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا اندیشہ رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی

mobile logo


صوبے میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا اندیشہ، رپورٹ وزیراعلیٰ …

  

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا کے وار جاری ہیں جس کی وجہ سے کئی کاروبار بند اور ادارے متاثر ہوئے ہیں، اس وبا سے پنجاب کی معیشت کو6سے 18 کھرب روپے تک کے نقصان جبکہ صوبے میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق یہ انکشاف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے۔ وزیر اعلی کو پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث پنجاب کا جی ڈی پی بھی3فیصد سے 9 فیصد تک کم ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جو ہرماہ ایک فیصد تک مزید کم ہوگا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے