عالمی ادارہ صحت کے انتباہ کے باوجود سپین کا لاک ڈاوَن میں نرمی کرنے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت کے انتباہ کے باوجود سپین کا لاک ڈاوَن میں نرمی کرنے کا اعلان


عالمی ادارہ صحت کے انتباہ کے باوجود سپین کا لاک ڈاوَن میں نرمی کرنے کا اعلان

میڈرڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے انتباہ کے باوجود سپین نے لاک ڈاوَن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ہسپانوی حکومت نے کہاہے کہ تعمیراتی اور مینو فیکچرنگ کمپنیز کو کام کرنے کی اجازت دی ہے،کمپنیاں کم سے کم افراد کے ساتھ کام شروع کریں، ہسپانوی حکومت کا مزید کہناہے کہ کمپنیاں ملازمین کو حفاظتی لباس و آلات بھی فراہم کریں،لاک ڈاوَن ختم نہیں کیا،کچھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

مزید : بین الاقوامی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے