عدالت کا شہبازشریف کو بیوی کا ماہانہ خرچہ 10ہزار روپے ادا کرنے کا حکم آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) فیملی کورٹ نے شہبازشریف نامی شخص کی بیوی کا ماہانہ خرچہ 10 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ فیملی عدالت کی جج اقصیٰ ضمیر نے ریحانہ کوثر کی درخواست پر فیصلہ سنایا، خاتون ریحانہ کوثر نے سلیم ایڈووکیٹ کی وساطت سے خرچے کا دعوی دائر کیا جس میں کہا گیا کہ شوہرسے پسند کی شادی کی ماہانہ دس ہزار روپے خرچے کی حامی بھری، شوہر شہبازشریف اب میرا ماہانہ دس ہزار روپے خرچہ ادا نہیں کررہا۔ عدالت سےا ستدعا ہے کہ شوہر شہباز شریف سے دس ہزار روپے ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے