عمرکوٹ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس آئسولیشن سنٹر منتقل

mobile logo


عمرکوٹ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس ، آئسولیشن سنٹر منتقل

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں   میں ایک اور کورونا متاثر شخص سامنے آہ گیا متاثرہ شخص میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگی ایک کورونا کیس کی  اس  سے قبل تصدیق ہوئی تھی تبلیغی جماعت سے وابستہ ایک سو انیس افرادکےکوروناٹیسٹ منفی آگئے ہیں  ۔

ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ ندیم الرحمٰن میمن نےعوام سے اپیل کی ہےکہ عوام اپنے گھروں میں محدود رہیں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں ۔ تفصیلات کے مطابق تھرکے گاؤں "مھیندرے جو پار” کی مسجد میں مقیم ایک تبلیغی جماعت کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا  متاثرہ شخص کا تعلق کے پی کے صوبے کے علاقے بونیر سے ہے کوروناسے متاثرہ شخص کو گرلس ڈگری  کالج عمرکوٹ  میں قائم آئیسولیشن سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

ڈی ایچ او محکمہ صحت عمرکوٹ کی  میڈیاسےبات چیت عمرکوٹ ضلع کے  مختلف علاقوں کی مساجد میں مقیم 119 تبلیغی جماعت کے ارکان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیاڈی ایچ اوضلع کے مختلف11  مقامات پر تبلیغی جماعت کے 123 ارکان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھورنےمیڈیاکے نمائندوں کوبتایاکہ تبلیغی جماعت کےچار افراد کے ٹیسٹ رجیکٹ آئےہیں وہ دوبار کروائیں جاینگے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھور نےبھی عوام سے درخواست کی ہےکہ عوام کوروناوائرس سے بچنے کیےلیے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کریں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھاجائے اپنے گھروں میں محدود رہیں گھروں میں جراثیم کش اسپرے وغیرہ کا استعمال کیا جائے۔

مزید :

علاقائیسندھعمرکوٹ



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے