لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی ،سند ھ میں صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے ،سعید غنی

لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی ،سند ھ میں صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے ،سعید غنی


لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی ،سند ھ میں صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ 14اپریل تک لاک ڈاوَن کا فیصلہ فی الحال برقرار ہے،لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی ،سند ھ میں صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے ۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ سندھ میں کورونا سے نمٹنے کےلئے حکومت کوشاں ہے،لاک ڈاوَن سے ہی سندھ میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے،14اپریل تک لاک ڈاوَن کا فیصلہ فی الحال برقرار ہے،لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی ،سند ھ میں صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے ۔

وزیر تعلیم سندھ نے کہاکہ احتیاط سے ہی کورونا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے،ہم نے تصویر نہیں لی اور اشتہار نہیں لگوایا اس لیے لگاکہ کام نہیں ہورہا،اب تک لاکھوں افراد کو سندھ حکومت راشن پہنچا چکی ہے،امدادی اداروں نے مشکل میں سندھ حکومت کا بہت ساتھ دیا۔

سعید غنی نے کہاکہ ہم نے تصویر نہیں لی اور اشتہار نہیں لگوایا اس لیے لگاکہ کام نہیں ہورہا،ہم نے کہا جو ادارہ راشن دینا چاہے وہ کمشنر کراچی سے رابطہ کریں۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے