لاک ڈاﺅن کے دوران ٹیکنو موبائل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنادی، وارنٹی کی مدت میں اضافہ

لاک ڈاﺅن کے دوران ٹیکنو موبائل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنادی، وارنٹی کی مدت میں اضافہ


لاک ڈاﺅن کے دوران ٹیکنو موبائل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنادی، وارنٹی کی …

کراچی ( پروموشنل ریلیز)پاکستانی موبائل مارکیٹ کے نامور برانڈ ٹیکنو موبائل کی کاجانب سے اپنے اسمارٹ فونز پر 2ماہ کی وارنٹی بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ قدم دنیا بھر میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا سے مارکیٹس لاک ڈاون ہونے پر کیا گیا ہے۔ ٹیکنوموبائل کی جانب سے اس سروس کو 15ممالک میں فراہم کیا جائےگا۔

ایسے تمام سمارٹ فونز جن کی وارنٹی 20 مارچ سے 30 مئی تک ختم ہو گی، اس سروس کی سہولت سے یہ اگلے دو ماہ کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کے لئے صارفین آن لائن Carl Care کی ایپ سے وارنٹی کا دعوی کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ صارفین اپنے قریبی Carl Care کے سنٹر سے بھی یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹیکنو موبائل کے صارفین موجودہ لاک ڈاون کی صورتحال میں گھر بیٹھے آن لائن اسمارٹ فون اور دیگر پروڈکٹس آرڈر کرسکتے ہیں۔ ٹیکنو موبائل ہمیشہ کی طرح اپنے صارفین کے لئے بہترین سروس کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے