لاہور:سکندریہ کالونی میں مزید 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد44 ہو گئی

لاہور:سکندریہ کالونی میں مزید 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد44 ہو گئی


لاہور:سکندریہ کالونی میں مزید 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد44 ہو …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے سکندریہ کالونی میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،مزید22 مکینوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعدمتاثرین کی تعداد44 ہو گئی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق لاہور کے علاقے سکندریہ کالونی میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،مزید22 مکینوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعدمتاثرین کی تعداد44 ہو گئی ،ضلعی انتظامیہ نے نئے مریضوں کو ہسپتال منتقل کردیاجبکہ داخلی و خارجی راستوں پر مزید پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے