لاہور کی معروف ہاوسنگ سوسائٹی کو لاک ڈاون کرنے کی تیاری شروع ، ایک دم کورونا کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟

لاہور کی معروف ہاوسنگ سوسائٹی کو لاک ڈاون کرنے کی تیاری شروع ، ایک دم کورونا کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟


لاہور کی معروف ہاوسنگ سوسائٹی کو لاک ڈاون کرنے کی تیاری شروع ، ایک دم کورونا …

لاہور کی معروف ہاوسنگ سوسائٹی کو لاک ڈاون کرنے کی تیاری شروع ، ایک دم کورونا کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہاوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رائیونڈ کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد فارم ہاوس میں موجود افرادکو کورونا ٹیسٹ کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں رینجرز اور پولیس تعینات کرکے سوسائٹی کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 1918 ہوگئی ہے اور 15 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور /کورونا وائرس



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے