مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ،ہسپتال منتقل


مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ،ہسپتال منتقل

  

میر پور (آئی این پی ) آزادکشمیر کے علاقے میرپور کے مقامی ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ہوگئے،جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق میرپور آزادکشمیر کیسیکٹر ڈی 4 میں واقع ایک مقامی ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے12افراد بے ہوش ہوگئے، متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،جہاں 7کی حالت کی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے ہوٹل کے منیجر سمیت عملہ کے دیگر افراد گرفتار اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید : میرپور



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے