معاون خصوصی صحت کی بغیر ماسک اور دستانے سپریم کورٹ آمد،درجہ حرارت 97 نکل آیا

معاون خصوصی صحت کی بغیر ماسک اور دستانے سپریم کورٹ آمد،درجہ حرارت 97 نکل آیا


معاون خصوصی صحت کی بغیر ماسک اور دستانے سپریم کورٹ آمد،درجہ حرارت 97 نکل آیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا ماسک اور دستانوں کے بغیر ہی عدالت آئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا سپریم کورٹ آمد پر ٹمپریچر 97 نکلا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ کورونا وائرس کے تدارک کےلئے کوشش کر رہے ہیں،جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، تخمینے کے برعکس اموات بھی کم ہوئی ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے