مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا


مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا، کورونا وائرس کے باعث محبوبہ مفتی کا گھر سب جیل قراردیدیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق 60سال کی محبوبہ مفتی 5 اگست سے بھارتی حکومت کی حراست میں ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا، کورونا وائرس کے باعث محبوبہ مفتی کا گھر سب جیل قراردیدیاگیا۔

مزید : بین الاقوامی /علاقائی /پنجاب



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے