مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے نجی ہسپتال میں ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے نجی ہسپتال میں ملاقات


مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے نجی ہسپتال میں ملاقات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے نجی ہسپتال میں ملاقات کی اور سابق صدر کی عیادت کی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سے نجی ہسپتال میں ملاقات کی اور ان کی عیادت کی،دونوں رہنماﺅں کے درمیان باغ جناح جلسہ سے متعلق بات چیت ہوئی۔

مزید :

قومیعلاقائیسندھکراچی



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے