”مچھ نہیں تے کچھ نہیں“ سوئنگ کے سلطان کی قرنطینہ میں رہ کر نئی مثال قائم، شاہد آفریدی بھی کچھ کہے بنا نہ رہ سکے

سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور شاہد آفریدی


سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اہم رائے مانگ لی۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی 2 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

ایک تصویر میں مونچھ دوسری اس کے بغیر تھی، انہوں نے لکھا کہ کچھ نہ کرنے کو ہو تو آپ اس طرح کے کام بھی کرتے ہیں۔

انھوں نے پنجابی میں لکھا کہ ”مچھ نہیں تے کچھ نہیں“۔ جواب میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ مونچھ ہو یا نہیں آپ چیمپئن ہی رہیں گے۔ آپ کو ورزش کے ذریعے پسینہ بہاتے دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ پاک آپ کو رحمت کے سائے میں رکھے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے